مقلوب کل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بدیع) وہ صنعت مقلوب جس میں لفظی تبدیلی ترتیب وار ہو، جیسے: تاب، بات، حور، روح، ناتھ، تھان وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بدیع) وہ صنعت مقلوب جس میں لفظی تبدیلی ترتیب وار ہو، جیسے: تاب، بات، حور، روح، ناتھ، تھان وغیرہ۔